ورلڈ کپ فائنل کے لیے کیسی پچ تیار کی گئی ہے ؟

Jun 29, 2024 | 07:20 PM

برج ٹاون(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق انگلش کپتان ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پچ کافی خشک ہے جہاں گیند اٹھ کر بلے پر آئے گا ۔ یہ پچ بیٹنگ کے لیے ساز گار ہے ۔ ان کا کہنا تھاکہ موسم کا درجہ حرارت 30سینٹی گریڈ ہے ، بارش کا امکان بھی 30فیصد ہے اور ہوا بھی 30کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔انہوں نے بتا یا کہ ہوا کا رخ چھوٹی باونڈری کی جانب ہے ۔

مزیدخبریں