ورلڈکپ مقابلوں میں آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب75فیصدہے

ورلڈکپ مقابلوں میں آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب75فیصدہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 میلبورن (سپورٹس رپورٹر)آسٹریلیانے ورلڈکپ مقابلوں میں مختلف ٹیموں کے خلاف1975ء سے 2015ء تک مجموعی طورپر83میچ کھیلے جن میں سے61میچ جیتے،20میچ ہارے ایک میچ برابراورایک میچ غیرفیصلہ کن رہاورلڈکپ مقابلوں میں آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب75فیصدہے۔چ