فائنل ،سری لنکا کے رنجن مدوگالے فائنل مقابلے میں میچ ریفری ہونگے

فائنل ،سری لنکا کے رنجن مدوگالے فائنل مقابلے میں میچ ریفری ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملبورن( سپورٹس رپورٹر ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج 29 مارچ کو میلبورن میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں امپائرنگ کے فرائض دھرما سینا اور رچرڈ کیٹل برا انجام دیں گے ۔ جب کہ سری لنکا کے رنجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے۔