گلوکار علی ظفر بھارتی میڈیا گروپ کا’’سٹائلش ایوارڈ ‘‘حاصل کرنے میں کامیاب

گلوکار علی ظفر بھارتی میڈیا گروپ کا’’سٹائلش ایوارڈ ‘‘حاصل کرنے میں کامیاب
گلوکار علی ظفر بھارتی میڈیا گروپ کا’’سٹائلش ایوارڈ ‘‘حاصل کرنے میں کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)بھارت کے سب سے بڑے میڈیا گروپ ہندوستان ٹائمز کے زیر اہتمام ’’سٹائلش ایوارڈز‘‘کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے بین الاقوامی شہرت کے حامل گلوکار اور اداکار علی ظفر کو موسٹ سٹائلش پرسن کا خطاب سے نوازا گیا۔اس تقریب میں جن دیگر فنکاروں کو ایوارڈ دیئے گئے ان میں سونم کپور بالی ووڈ کی سب سے زیادہ پرکشش اداکارہ،ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے سب سے زیادہ پرکشش جوڑا قرار پائے۔اس کے علاوہ سٹائلش وومن ایشوریا رائے اور سٹائلش آئیکون کا ایوارڈ عرفان خان حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

مزید :

کلچر -