گیریزن یونیورسٹی کو ڈگری جاری کرنے کا اختیار دے دیا گیا

گیریزن یونیورسٹی کو ڈگری جاری کرنے کا اختیار دے دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے لاہور گیریزن یونیورسٹی کو ڈگری جاری کرنے والا خود مختار ادارہ ہونے کی منظوری دے دی ہے لاہور گیریزن یونیورسٹی مختلف شعبہ جات بشمول سوشل سائنسز ، اپلائیڈ سائنسز ، ہیومینٹیز ، بزنس ایڈمنسٹریشن ، کمپیوٹر سائنسز ، اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ڈگریز جاری کرنے کے لئے خود مختار ہو گی وائس چانسلر ڈاکٹر جمیل انور چوہدری نے اساتذہ اور دیگر سٹاف کی کاوشوں کو سراہا ہے ۔