دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان راضی نامہ ہونے پربری

دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزمان راضی نامہ ہونے پربری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز حسن اعوان دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث چار ملزمان کو فریقین میں راضی نامہ ہونے کی بناء پربری کر دیا ہے استغاثہ کے مطابق ملزمان سجاد احتشام ،جواد اسلم فردوسی ،فواد فردوسی ،ریاض نے 2005میں لڑائی جھگڑے میں فائرنگ کر کے شہزاد منظور اور جاوید نیازی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا