حکومت فرو غ تعلیم کے لئے جامع پالیسیاں بنائے،شیخ ارشد

حکومت فرو غ تعلیم کے لئے جامع پالیسیاں بنائے،شیخ ارشد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( پ ر) انٹر نیشنل کمیشن فار ہیومن رایٹس ایجوکیشن ونگ کے صدر ممتاز ماہر تعلیم شیخ ارشد نے یوم پاکستان کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے۔ کہ حکومت تعلیم کے فروغ کے لئے جامع اورٹھوس پالیسیاں بنائے۔ تاکہ پورے ملک میں حصول تعلیم کے لئے آسانیاں پیدا ہو سکیں۔ انہوں نے مزید کہا۔ کہ Ichr ایجوکیشن ونگ ملک میں تعلیمی نظام کی بہتری تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی ۔