دار ارقم سکول گارڈن ٹاؤن کے طالبعلم کا اعزاز

دار ارقم سکول گارڈن ٹاؤن کے طالبعلم کا اعزاز
دار ارقم سکول گارڈن ٹاؤن کے طالبعلم کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)دارِ ارقم سکولز گارڈن ٹاؤن برانچ کے طالبعلم ملک معاویہ احمد،کلاس4th نے انٹرنیشنل کینگروز لینگوئسٹکم مقابلہ2015ء میں گولڈ میڈل حاصل کیاہے۔ دارِارقم سکولز کا یہ اعزاز ہے کہ کئی دفعہ ان مقابلہ جات میں گولڈ میڈل حاصل کر چکا ہے۔سید وقاص جعفری،چیف ایگزیکٹو دارِارقم سکولز پاکستان نے گارڈن ٹاؤن برانچ کی اس کامیابی پر ڈائریکٹر،سٹاف کو مبارکباد پیش کی   اور مستقبل میں بھی ایسی ہی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھنے کی دُعا دی۔