بلدیاتی الیکشن، سرکاری ملازمین کو ریٹرننگ افسر تعینات کر نے کا کیس زیرسماعت ہے،ترجمان ہائیکورٹ

بلدیاتی الیکشن، سرکاری ملازمین کو ریٹرننگ افسر تعینات کر نے کا کیس زیرسماعت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں سرکاری ملازمین کو ریٹرننگ افسر تعینات کر نے کے متعلق کیس ابھی زیر سماعت ہے جبکہ مقامی حکومتوں کے قانون مجریہ2013کی دفعہ 22کی آئینی حیثیت کے بارے میں فیصلہ کیس کی سماعت مکمل ہونے پر جاری کیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -