کسٹم انٹیلی جنس حکام کیخلاف فیروز پور روڈ کے تاجروں کا مظاہرہ

کسٹم انٹیلی جنس حکام کیخلاف فیروز پور روڈ کے تاجروں کا مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کامرس رپورٹر) فیروز پور روڈ کے تاجروں نے کسٹم انٹیلی جنس حکام کیخلاف مظاہرہ کیا۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ کسٹم انٹیلی جنس کا عملہ تاجروں کو ہراساں کر رہا ہے اور کاروبارپر بلا وجہ چھاپے ما ر کر توڑ پھوڑ بھی کی جا رہی ہے، تاجروں نے مطالبہ کیا کہ ایف بی آر کے بے لگام عملے کو تاجروں کو بے جا کارروائیوں سے باز رکھا جائے، مظاہرے کے دوران فیروز پور روڈ پر ٹریفک کا نظام معطل رہا۔ تاجروں کا مظاہرہ

مزید :

صفحہ آخر -