پنجاب بار کونسل کے فیصلہ پر عملدرآمد ‘بیگم روڈ پر 26 مرلے کاپلاٹ 4 کروڑ 36 لاکھ میں فروخت

پنجاب بار کونسل کے فیصلہ پر عملدرآمد ‘بیگم روڈ پر 26 مرلے کاپلاٹ 4 کروڑ 36 لاکھ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)پنجاب بار کونسل کے فیصلہ پر عملدرآمد کرتے ہوئے لاہور کے علاقہ بیگم روڈ پر موجود تقریباً 26 مرلہ پر مشتمل پلاٹ فرح اعجاز بیگ، وائس چئیرمین پنجاب بار کونسل، نور حسن چیئرمین لینڈ ایکوزیشن کمیٹی، عبدالصمد بسریا اور دیگر ممبران لینڈ ایکوزیشن کمیٹی کی کاوشوں سے4 کروڑ 36 لاکھ روپے کے عوض فروخت کر دیا گیا ہے۔یہ رقم وکلاء برادری کے فلاح و بہبود کے لیے خرچ کی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -