گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اہلیہ کو ایڑھی والی جوتی مار کر قتل کردیا

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اہلیہ کو ایڑھی والی جوتی مار کر قتل کردیا
 گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اہلیہ کو ایڑھی والی جوتی مار کر قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ویب ڈیسک) گھریلو جھگڑے پر شوہر نے ایڑھی والی جوتی سے پٹائی کر کے اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 33 گ /ب کے ارشد اقبال نے گھریلو جھگڑے پر اپنی 30 سالہ اہلیہ ممتاز بی بی کو ایڑھی والی جوتی کے سر میں وار کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔ پولیس نے نعش تحویل میں لے کر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حراست میں لے کر ابتدائی کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -