پاک بحریہ کا جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کو لانے کیلئے روانہ:ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کا جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کو لانے کیلئے روانہ:ترجمان پاک ...
پاک بحریہ کا جہاز یمن میں محصور پاکستانیوں کو لانے کیلئے روانہ:ترجمان پاک بحریہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک بحریہ نے کہاہے کہ یمن میں محصور پاکستانیوں کو لانے کیلئے پاک بحریہ کا فریگیٹ جہاز کراچی کی بندرگاہ سے روانہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ پاک بحریہ کا جہاز خلیج عدن میں پوری تیاری کیساتھ موجود ہو گااور ضرورت پڑنے پر پاک بحریہ کا جہاز یمن میں موجود پاکستانیوں کے انخلاءکا کام کرےگا۔پاک بحریہ کے ترجمان نے کہاکہ پاک بحریہ ہمہ وقت جنگ اور امن میں آپریشن کیلئے تیار رہتی ہے ۔
پاکستانیوں کو یمن سے نکالنے کیلئے پاک بحریہ کا دوسرا فری یگیٹ جہاز شام کوروانہ ہو گا اور جہاز کے ساتھ آئل ٹینکرز بھی موجو د رہیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -