یمن میں محصور پاکستانیوں کو لانے کیلئے ایک اور طیارہ تیار

یمن میں محصور پاکستانیوں کو لانے کیلئے ایک اور طیارہ تیار
یمن میں محصور پاکستانیوں کو لانے کیلئے ایک اور طیارہ تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یمن میں محصور پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا پی آئی اے کا طیارہ آج دوپہر دو بجے روانہ ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی ایئربس 310کو کیپٹن صادق رحمان آپریٹ کریں گے ،اس سلسلے میں ایئرپورٹ حکام نے ایئربس کیلئے کیبن اور کا پٹ کریو کرتے ہوئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لیں ہیں ،پی آئی اے کی ایئربس 310میں 207مسافروں کی گنجائش ہے ۔وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر دو طیارے یمن میں موجود پاکستانیوں کے محفوظ انخلاءکے فرائض انجام دیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -