ورلڈ کپ 2015اختتام پذیر،وہاب ریاض کا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکا

ورلڈ کپ 2015اختتام پذیر،وہاب ریاض کا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکا
ورلڈ کپ 2015اختتام پذیر،وہاب ریاض کا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک)آسٹریلیا نے کیویز کو شکست دے کر ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے لیکن ورلڈ کپ کے اختتام تک کو ئی بھی باولرقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وہاب ریاض کا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ تیز گیند پھینکنے کا ریکارڈ نہیں توڑ سکا۔تفصیلات کے وہاب ریاض نے آسٹریلیا کی وکٹوں پر آسٹریلیا کیخلاف شاندار باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 154.5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینک کر ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ تیز ترین گیند پھینکنے کا یہ ریکارڈ اپنے نام کیا ۔ دوسرے نمبر پر آسٹریلیا کے باو¿لر مچل سٹارک ہیں جنہوں نے 150.6 اور تیسرے نمبر پر نیوزی لینڈ کے ایڈم ملن ہیں جنہوں نے 150.2 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کی۔