یو حنا آباد میں دو افراد کو جلانے اور تو ڑ پھو ڑ کرنے والے 28افراد گرفتار

یو حنا آباد میں دو افراد کو جلانے اور تو ڑ پھو ڑ کرنے والے 28افراد گرفتار
یو حنا آباد میں دو افراد کو جلانے اور تو ڑ پھو ڑ کرنے والے 28افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) یو حنا آباد میں 2افراد کو جلانے اور تو ڑ پھو ڑ کرنے والے 28افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یو حنا آباد میں گرجا گھروں میں دھماکوں کے بعد دو افراد کو زندہ جلانے والے اور تو ڑ پھو ڑ کرنے والے 28افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو نادرا کے ریکار ڈ کے مدد سے شناخت کیا گیا اور ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی.

عمران خان 11 کھلاڑیوں کی ٹیم کھلاتے رہے، حکومت چلانے کے بارے میں کچھ نہیں جانتے: پرویز مشرف

مزید :

لاہور -