یمن میں قید پاکستانیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، حکومت واپسی کے اقدامات کرے : صارم برنی

یمن میں قید پاکستانیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، حکومت واپسی کے ...
یمن میں قید پاکستانیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ، حکومت واپسی کے اقدامات کرے : صارم برنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) فلاحی تنظیم صارم برنی ٹرسٹ کے سربراہ صارم برنی نے کہا ہے کہ یمن کی جیلوں میں قید پاکستانی اس وقت مشکلات کا شکار ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے صارم برنی کا کہنا تھا کہ یمن میں قید پاکستانیوں کو یمنی قیدی تشدد کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ قیدیوں نے بھی نے وطن واپسی کے لیے درخواست کی ہے اس لیے حکومت کو چاہیے کہ جلد از جلد انہیں وطن واپس لے کر آئے تاکہ ان کی مشکلات کم ہو سکیں۔

یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے چین سے رابطے میں ہیں : ترجمان دفتر خارجہ

مزید :

کراچی -