سچن ٹنڈولکر نے آسٹریلیا کے خلاف وہاب ریاض کی باﺅلنگ کو ٹورنامنٹ کا بہترین سپیل قرار دے دیا

سچن ٹنڈولکر نے آسٹریلیا کے خلاف وہاب ریاض کی باﺅلنگ کو ٹورنامنٹ کا بہترین ...
سچن ٹنڈولکر نے آسٹریلیا کے خلاف وہاب ریاض کی باﺅلنگ کو ٹورنامنٹ کا بہترین سپیل قرار دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر نے وہاب ریاض کے آسٹریلیا کے خلاف باﺅلنگ کو ورلڈ کپ 2015 ءٹورنامنٹ کا بہترین سپیل قرار دے دیا ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شاندار اور طوفانی باﺅلنگ کی ۔انہوں نے واضح کیا کہ وہاب ریاض اس میچ میں زیادہ وکٹیں نہیں لے سکے لیکن کوئی ان کے اس سپیل کو فراموش نہیں کر پائے گا۔سابق بھارتی بلے باز کی جانب سے وہا ریاض کو ٹورنامنٹ کا بہترین سپیل کروانے پر مبارک باد بھی دی گئی ہے۔

ورلڈ کپ 2015اختتام پذیر،وہاب ریاض کا ریکارڈ کوئی نہ توڑ سکا

مزید :

Cricket World Cup 2015 -