سانحہ گلشن اقبال پارک،تحقیقات کے لیے 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

سانحہ گلشن اقبال پارک،تحقیقات کے لیے 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی
سانحہ گلشن اقبال پارک،تحقیقات کے لیے 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت پنجاب نے گلشن اقبال پارک دھماکے  کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے ۔

دنیا نیوز کے مطابق دھماکے کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی جے آئی ٹی 5ممبران پر مشتمل ہے جس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ ،متعلقہ ایس ایچ اواور انوسٹی گیشن آفیسر شامل ہونگے ۔کمیٹی آج سے اپنا کام شروع کر دے گی اور جائے وقوعہ سے حاصل کیے جانے والے شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں رپورٹ مکمل کر کے پنجاب حکومت کو پیش کرے گی ۔

مزید :

قومی -