واشنگٹن ،وائٹ ہاﺅس کے قریب فائرنگ ،پولیس اہلکار زخمی

واشنگٹن ،وائٹ ہاﺅس کے قریب فائرنگ ،پولیس اہلکار زخمی
واشنگٹن ،وائٹ ہاﺅس کے قریب فائرنگ ،پولیس اہلکار زخمی

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ میں وائٹ ہاﺅس کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا ،سیکیورٹی اداروں نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے وائٹ ہاﺅس اور کپیٹل وزیٹر سینٹرکے قریب پولیس اہلکار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اہلکار شدید زخمی ہوگیا ۔سیکیورٹی اداروں علاقے کو گھیرے میں لے کر فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ پولیس نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -