دورہ انگلینڈ ،شہریارخان نے ملٹری اکیڈمی میں فٹنس و فیلڈنگ کیمپ لگانے کی ہدایت کردی

دورہ انگلینڈ ،شہریارخان نے ملٹری اکیڈمی میں فٹنس و فیلڈنگ کیمپ لگانے کی ...

لاہور (آئی این پی ) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے قومی ٹیم کے دورۂ انگلینڈ سے قبل پی ایم اے کاکول میں فٹنس کیمپ لگانے کی ہدایت کی ہے۔پاکستان آرمی کے ماہر انسٹرکٹر کھلاڑیوں کی فٹنس پر کام کریں گے۔ فوجیوں کی طرح کھلاڑیوں کو سخت ٹریننگ دی جائے گی اور ایبٹ آباد میں فیلڈنگ پریکٹس بھی کرائی جائے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی