گلشن اقبال پارک خودکش حملہ لاہور آرٹس کونسل کا دو روزہ صوفی فیسٹیول

گلشن اقبال پارک خودکش حملہ لاہور آرٹس کونسل کا دو روزہ صوفی فیسٹیول

لاہور(فلم رپورٹر)گلشن اقبال پارک لاہور میں ہو نے والے خودکش حملے کی وجہ سے لاہور آرٹس کونسل (الحمراء) کے زیر اہتمام ہونے والے دو روزہ لاہور صوفی فیسٹیول کی اس وقت کے بعد کی تمام تقریبات کومنسوخ کر دیا گیا جو شام کے بعد کی تھی۔ ترجمان لاہور آرٹس کونسل (الحمراء) صبح صا دق کے مطابق دو روزہ صوفی فیسٹیول کا گزشتہ روزآخری دن تھا جس کی تقریبات کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔

مزید : کلچر