الحمراء تھیٹر کی دنیامیں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، کیپٹن (ر) عطاء محمد

الحمراء تھیٹر کی دنیامیں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، کیپٹن (ر) عطاء محمد

  

لاہور(فلم رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل (الحمراء) کے ایگزیکٹو ڈائر یکٹر کیپٹن (ر) عطاء محمد خان نے تھیٹر کے عالمی دن کے حوالے سے الحمراء میں منعقد اجلاس میں کہاکہ اس وقت الحمراء میں انگلش تھیٹر ، پاکستانی سنجیدہ تھیٹر اور مزاحیہ تھیٹر کی بہتری کے لئے بیک وقت کام ہو رہا ہے اور کئی ایک عالمی تھیٹر کمپنیاں الحمراء میں پرفارم کرنے کی خواہش ظاہر کر چکی ہیں۔ واضح رہے کہ الحمراء کا پلیٹ فارم پاکستان میں تھیٹر کی دنیامیں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔

مزید :

کلچر -