فلمسٹار حبیب کی رسم چہلم ادا کر دی گئی

فلمسٹار حبیب کی رسم چہلم ادا کر دی گئی

  

لاہور(فلم رپورٹر )فلمسٹار حبیب کی رسم چہلم گزشتہ روز ادا کر دی گئی۔ اس موقع پر انکے چند قریبی عزیزاورمرحوم کے بڑے داماد گلو بھائی موجود تھے۔ انکی رسم چہلم کے موقع ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نامور اداکار زاتی مصروفیت کے باعث اس موقع پر شرکت نہ کر سکے۔ واضح رہے کہ اداکار حبیب 24فروری کی صبح لاہور کے مقامی ہسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔

مزید :

کلچر -