بین الصوبائی انڈر 17۔ سرکل کبڈی چیمپئن شپ کے مقابلے 18 اپریل سے بنوں میں کھیلے جائیں گے

بین الصوبائی انڈر 17۔ سرکل کبڈی چیمپئن شپ کے مقابلے 18 اپریل سے بنوں میں کھیلے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام بین الصوبائی انڈر 17۔ سرکل کبڈی چیمپئن شپ 17 اپریل سے بنوں میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے آٹھ سپورٹس بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں پنجاب، خیبر پختونخواہ، سندھ، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں اور یہ چیمپئن شپ 20 اپریل تک جاری رہے گی۔