دہشت گردوں کیخلافجوابی کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے،علامہ ریاض شاہ
لاہور(خبر نگار خصوصی)جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف جوابی بیانیہ کی تیاری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ دہشتگردوں کا پھر سر اٹھانا تشویشناک اور خطرے کی گھنٹی ہے۔ امریکہ کی سامراجی پالیسیاں دنیا بھر میں بد امنی کا سب سے بڑا سبب ہیں۔
۔ نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل یقینی بنایا جائے۔ اہلسنّت ضرب عضب میں پاک فوج کے ساتھ ہیں ۔ اہل حق آخری دہشتگرد کے خاتمے تک پاک فوج کا ساتھ دیں گے