ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک اور ایم پی اے چودھری شہباز شیخ زید میں موجود رہے

ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک اور ایم پی اے چودھری شہباز شیخ زید میں موجود رہے

  

لاہور( جنرل رپورٹر)ممبر قومی اسمبلی ملک پرویز‘ چوہدری شہباز ایم پی اے اور میاں شہبازغوث مشیر وزیراعلیٰ نے شیخ زید ہسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ گزارا اس موقع پر مشیر برائے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازغوث کا کہنا تھا کہ سفاک اور بزدل دہشت گردوں نے خواتین اور چھوٹے بچوں کو نشانہ بنا کراپنے کم ظرف ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی مذہب کسی بے گناہ کی جان لینے کی اجازت نہیں دیتا۔ حکومت آخری دہشت گرد کے خاتمے تک ان کا تعاقب کرے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -