خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ حرکت ہے،صاحبزادہ حامد سعید کاظمی

خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ حرکت ہے،صاحبزادہ حامد سعید کاظمی

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی نے لاہور دھماکہ پر سخت غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ خواتین اور بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانا بزلانہ کاروائی ہے۔ لاہور دھماکہ سے پنجاب حکومت کی نااہلی ثابت ہو گئی ہے۔ دہشتگردی کے خطرات کے باوجود پارکوں میں سیکیورٹی کے انتظامات نہ کرنا حکومت کی نااہلی کا ثبوت ہے۔ دہشتگردی پاکستان اور امت مسلمہ کیلئے ناسور بن چکی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -