حکومت کے فول پروفسکیورٹی کے دعوے دھرے رہ گئے،سعدیہ سہیل

حکومت کے فول پروفسکیورٹی کے دعوے دھرے رہ گئے،سعدیہ سہیل

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ بم دھماکے کے بعد حکومت کے فول پروف سیکورٹی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں پنجاب میں گڈ گورننس کا رونا رونے والے بتائیں کہ دہشت گرد صوبائی دارالحکومت کے ناک کے نیچے بیٹھ کر کاروائیاں کیسے کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں تحریک انصاف امن و امان کی مخدوش صورت حال پر بھرپور احتجاج کرے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -