عوام دہشتگردی کے خلافمتحد ہو چکے ہیں،آصف خان،نصیر احمد

عوام دہشتگردی کے خلافمتحد ہو چکے ہیں،آصف خان،نصیر احمد

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر آصف خان لاہور کے صدر نصیر احمد، ممبر پنجاب کونسل ، شیخ علی سعید، یامین خان آزاد، اختر شاہ، نصیر احمد خاں، رانا محمد منیر اور میاں راشد نے اپنے مشترکہ بیان میں گلشن اقبال پارک لاہور میں ہونے والے خود کش بم دھماکے او ر اس سے ہونے والی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام دہشت گردی کے خلاف متحد ہو چکے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومتی ترجیحات دہشت گردی کا حاتمہ نہیں بلکہ میگا کرپشن والے منصوبے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1