وزیر سپیشل ایجوکیشن کی طرفسے لاہور بم دھماکے کی بھرپور مذمت

وزیر سپیشل ایجوکیشن کی طرفسے لاہور بم دھماکے کی بھرپور مذمت

لاہور( خبرنگار) صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن پنجاب آصف سعید منہیس نے دوران عمرہ ٹیلی فون پر گلشن اقبال پارک علامہ اقبال ٹاؤن میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور اس واقعے کو انسانیت سوز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے عناصر کو مل کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔

انہوں نے بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4