سدرہ صفدر اور سید مظہر حسین شاہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

سدرہ صفدر اور سید مظہر حسین شاہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  

لاہور( خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی نے سدرہ صفدر دختر چوہدری محمدصفدر کوزوالوجی کے مضمون میں اور سید مظہر حسین شاہ ولد سید عنایت حسین شاہ کوسالڈ اسٹیٹ فزکس کے مضمون میں پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -