بی ایس ان کمپیوٹر سائنس تھرڈ اینول اور ایم کام کے نتائج کا اعلان

بی ایس ان کمپیوٹر سائنس تھرڈ اینول اور ایم کام کے نتائج کا اعلان

  

لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ان کمپوٹر سائنس تھرڈ ائیر اینول 2015ء اور ایم کام (ساڑھے تین سالہ پروگرام )پارٹ ون( فرسٹ ائیر )اینول 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -