توانائی کے مؤثر استعمال کیلئے بلڈنگز کے ڈیزائن کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ

توانائی کے مؤثر استعمال کیلئے بلڈنگز کے ڈیزائن کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ

  

لاہور(خبرنگار) شعبہ آرکیٹیکچرل انجینئرنگ اینڈ ڈیزائن ،یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی لاہور اور میکواٹر سکول آ ف بلڈنگ سائنس اوبرن یونیورسٹی الباما کے مشترکہ تعاون سے توانائی کے مؤثر استعمال کیلئے بلڈنگز کے ڈیزائن کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ کل سے شروع ہو گی ا ور تیس مارچ تک جاری رہے گی۔اس میں امریکی پروفیسر نوبرٹ لیچنر مہمان ہوں گے۔ورکشاپ میں رجسٹریشن، معلومات اور دیگر تفصیلات http://www.pak-us-stcp.com سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -