طالب علموں کا اعزاز

طالب علموں کا اعزاز

لاہور (پ ر) فیوچرویژن سکول صدیق اکبر چوک چوہنگ کے دو ہونہار کزن طالب علموں رابعہ افتخاراور فیصل نعیم نے سالانہ امتحان کلاس چہارم 730میں سے بالترتیب 540اور560نمبر حاصل کرکے اپنی کلاس میں اول اور دوم پوزیشنیں حاصل کیں یہ کامیابی اساتذہ اور والدین کی محنت کا ثمر ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4