بم دھماکہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے،عبدالحفیظ مکی

بم دھماکہ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے،عبدالحفیظ مکی

  

لاہور (خبر نگار خصوصی)انٹر نیشنل ختم نبوت مؤومنٹ کے مرکزی امیر فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا عبدالحفیظ مکی ، مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مدرس مسجد الحرام بیت اللہ حضرت مولانا حجازی مکی، (مکہ مکرمہ)مولانا ڈاکٹر عنایت اللہ سعید، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے اور قاری محمد رفیق وجھوی نے سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قاتلوں کو گرفتاری کیا جائے۔انہوں شہدا کے درجات کی بلندی ، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاکی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -