ملک کو راء کے ایجنٹوں سے پاک کرنے کا وقت آ گیا ہے،لبنیٰ چودھری

ملک کو راء کے ایجنٹوں سے پاک کرنے کا وقت آ گیا ہے،لبنیٰ چودھری

لاہور( جنرل رپورٹر) نا ئب صدرپیپلز لائرز پنجا ب ‘ ایگزیٹر ممبرپیپلز پارٹی پنجاب لبنیٰ چوہدری نے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ را ‘‘ کے ایجنٹ کی گرفتاری کے ردعمل میں بھارت نے لاہورمیں معصوم لوگوں کے خون سے ہولی کھیلی ،حکومت ملک کو ’’را‘‘ کے ایجنٹوں ان کے سہولت کاروں سمیت دیگردہشت گرد تنظیموں سے پاک کرنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرکے ملک کودہشت گردی کے ناسورسے پاک کیا جائے ۔

انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ میں مکمل طورپرناکام ہوچکی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4