جاوید کمیانہ کی طرفسے دھماکے کی مذمت

جاوید کمیانہ کی طرفسے دھماکے کی مذمت

  

لاہور(پ ر) پاکستان پیپلزپارٹی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات جاوید کمیانہ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شریف سجاد بھٹی نے سانحہ گلشن اقبال پارک میں ہونیوالے خودکش دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ایسٹر کے موقع کے باوجو د سیکیورٹی کے انتظامات نہ کئے ۔کے غریبوں کی خوشیوں کو ماتم میں تبدیل کردیا ہے جس سے ثابت ہوت ہے کہ حکومت امن وامان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -