ناموس رسالت کیلئے پرامن احتجاج عوام کا بنیادی حق ہے،راغب نعیمی

ناموس رسالت کیلئے پرامن احتجاج عوام کا بنیادی حق ہے،راغب نعیمی

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)معروف دینی اسکالر ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ مسلمان ناموس رسالت ﷺکے لئے اپنی ہرچیزقربان کرسکتے ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روزجامعہ نعیمیہ میں مفتیان کرام سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -