پروفیسر منظور حسین مرزا کا انتقال

پروفیسر منظور حسین مرزا کا انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) الیکٹریکل انجینئرعمران منظور مرزا، ایس ایس پی رضوان منظور مرزا کے والد محترم اور ہنگری میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر سائرس قاضی کے ماموں ممتاز ماہر تعلیم و ماہرمعاشیات پروفیسر منظور حسین مرزا ریٹائرڈ ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب مختصر علالت کے بعد 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کے روح کے ایصال کے لیے قرآنی خوانی آج صبح گیارہ بجے مکان نمبر 479 A / 1 ٹاؤن شپ لاہور میں ہو گی۔