آل پاکستان بس اونرز فیڈریشن کا اجلاس

آل پاکستان بس اونرز فیڈریشن کا اجلاس

  

لاہور(پ ر) آل پاکستان بس اونرز فیڈریشن کا اجلاس مرکزی چیئرمین چیف کوآرڈنیٹر حاجی عبدالعزیز چیئرمین حاجی اکرم ذکی مرکزی چیف آرگنائزر ایچ ایم جہانگیر مرکزی صدرملک ندیم حسین مرعکزی جنرل سیکرٹری ملک ظفر اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نئے عہدیداران کا اعلان کرتے ہوئے حاجی عبدالعزیز نوٹیفکیشن دیئے حاجی محمد خالد کو صدر اور ملک ارشد کو وائس چیئرمین سینئر نائب صدر چودھری مشتاق احمد سینئر وائس چیئرمین طارق محمود جنرل سیکرٹری ملک محمد اعجاز نائب صدر فیصل گجرکو مقرر کیا گیا۔، رانا تنویر احمد صوبائی آرگنائزر پنجاب حمید اللہ خان نیازی جبکہ لاہور میں عرفان خان نیازی کو چیئرمین واجد ڈوگر صدر، سینئر وائس چیئرمین فیصل گجر نائب صدر منظور بلوچ صدر لاہور محمد ارشد اور حافظ کاشف کو جنرل سیکرٹری نامزد کیاگیاہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -