آئندہ بجٹ کے حوالے سے شوریٰ ہمدرد کا اجلاس کل ہو گا

آئندہ بجٹ کے حوالے سے شوریٰ ہمدرد کا اجلاس کل ہو گا

لاہور( جنرل رپورٹر) ’’قومی بجٹ ۶۱۰۲ ؁ء ۔۷۱۰۲ ؁ء کی تیاری عام پاکستانی کے مسائل اور شوریٰ ہمدرد پاکستان کی سفارشات‘‘ کے موضوع پر شوریٰ ہمدرد لاہور کا اجلاس کل بروز بدھ شام پانچ بجے ہمدرد مرکز غازی علم دین شہید (لِٹن ) روڈ پر منعقد ہو رہا ہے۔اجلاس میں ایس ایم ظفر،ڈاکٹر رفیق احمد،بشریٰ رحمن ،ابصار عبدالعلی ،پرنسپل ہیلے کالج آف بینکنگ اینڈ فائنانس پروفیسر ڈاکٹر مبشر منورخان ، پروفیسر نصیر اے چوہدری،ڈاکٹر محمد رفیق خان ، احمد اویس، قیوم نظامی، جنرل(ر)راحت لطیف، میجر (ر)خالد نصر، ڈاکٹر اے آر چوہدری، پروفیسر میاں محمد اکرم ، ایم افضل نجیب، برگیڈیئر(ر) حامد سعید اختر، برگیڈیئر (ر) اشفاق احمد، ادیب جاودانی،چوہدری بشیر احمد،پروفیسر غزالہ اسماعیل ،شائستہ ایس حسنشرکت کریں گے

مزید : میٹروپولیٹن 4