دیوان اسراراحمد فرید ی وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرمقرر

دیوان اسراراحمد فرید ی وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرمقرر

لاہور(پ ر)حکومت پنجاب نے سجادہ نشیں پاک پتن شریف دیوان اسراراحمد فرید ی کووزیراعلیٰ پنجاب کے کمپلینٹ سیل کاڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پاکپتن مقررکردیاہے۔عوا م الناس گورنمنٹ سیکٹریاپرائیویٹ سیکٹرکے خلاف کسی بھی شکایات کے سلسلے میں دادرسی کیلئے ان سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ایک بیان میں دیوان اسراراحمد فرید ی نے کہا کہ ہم عوام کی شکایات وزیراعلیٰ پنجاب تک پہنچانے اوران کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں رہیں گے ۔حکومت عوام کے مسائل ان کی دہلیزپرحل کرناچاہتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4