کا ہنہ،ایک بچی کی ماں پراسرار طور پرجاں بحق،قتل کاشبہ

کا ہنہ،ایک بچی کی ماں پراسرار طور پرجاں بحق،قتل کاشبہ

  

لا ہور (وقائع نگار)کا ہنہ میں ایک بچی کی ما ں سسر ال میں پر اسر ار طو ر پر دم تو ڑ گئی ۔بتا یا گیا ہے کہ رائیو نڈ کی 23سا لہ ما ریہ کی شا دی کا ہنہ کے شا ہد سے ہو ئی تھی ۔ان کے گھر ایک بچی بھی پید ا ہو ئی ۔گز شتہ رات ما ر یہ اپنے کمر ے میں مر دہ پا ئی گئی ۔ما ریہ کے گھر والو ں نے شبہ ظا ہر کیا ہے کہ اس کو سسر الیو ں نے قتل کیا ۔پو لیس نے شو ہر شا ہد کو گر فتا ر کر کے تفتیش شر وع کر دی۔ اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گے۔

مزید :

علاقائی -