گلشن اقبال،جائے وقوعہ پرفوج تعینات، ماہرین نے ثبوت اکٹھے کرلئے

گلشن اقبال،جائے وقوعہ پرفوج تعینات، ماہرین نے ثبوت اکٹھے کرلئے

  

لا ہور (وقائع نگار)سا نحہ گلشن اقبا ل کے دوسر ے روز فو جی جو ان جا ئے حا د ثہ پر تعینا ت رہے۔ان جو انو ں نے بم سکو اڈ کے ما ہر ین ،سی ٹی ڈی افسر ان اور فر انز ک لیب کے ما ہر ین کے علا وہ کسی کو جا ئے وقو عہ پر آ نے نہ دیا ۔مز ید معلو م ہو ا ہے کہ سی ٹی ڈی کے افسر ان اور فر انز ک لیب کے ما ہر ین نے گز شتہ روز گلشن اقبا ل کا دورہ کیا اور وہا ں سے ثبو ت جمع کئے۔تما م افسر ان اور ما ہر ین اس با ت پر متفق نظر آ ئے کو خو د کش حملہ آ ور نے جیکٹ میں بیر نگ با ل بڑ ی تعد اد میں لگا رکھے تھے جس کی وجہ سے تبا ہی زیا دہ ہو ئی اور زیا دہ لو گ جا ں بحق اور زخمی ہو ئے۔

مزید :

علاقائی -