30بو تل شراب برآمد

30بو تل شراب برآمد

پتوکی ( تحصیل رپورٹر ) 1 پولیس کا چھاپہ منشیا ت فروش گرفتا ر 30بو تل شراب برآمد تفصیلا ت کے مطا بق پولیس کو اطلا عملی کہ نذیر احمد نا می منشیا ت فرو ش شرا ب لیکر آرہا ہے پولیس نے نا کہ بندی کر کے ملزم کو پکڑ کر اسکے قبضہ سے 30بوتل شرا ب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید : علاقائی