قصور مختلف مقامات پر سرچ آپریشن

قصور مختلف مقامات پر سرچ آپریشن

قصور(بیورورپورٹ)ضلع قصور میں گزشتہ دو روز کے دوران 14مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کیے گئے جن میں 191کے قریب گھروں کو چیک کیا گیا اور 327لوگوں سے پوچھ گچھ کی گئی جبکہ 18مشکو ک افراد کو مشکو ک گردانتے ہوئے انٹیروگیشن کی گئی یا د درہے یہ انفارمیشن ٹارگٹڈ سر چ آپریشن ہیں جو قانون نافذ کرنے والے ادارے حساس علاقوں میں کرتے ہیں یہ سرچ آپریشن قصور ،چونیاں ، کوٹرادھاکشن اور گردونواح کے علاقوں میں کیے گئے ہیں ۔

مزید : علاقائی