4جوا رئیے گرفتا ر مقدمہ درج
پتوکی ( تحصیل رپورٹر )سٹی پولیس کو اطلا ع ملی کہ پر انی منڈی پتو کی سر عام جو اء ہو رہا ہے پولیس نے چھا پہ ما ر کر 4جوا ریوں عرفان عرف کو ڈو ،عامر علی ،محمد رضوان اور غلام مصطفی کو رنگے ہا تھوں پکڑ کر نقدی رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔