کوٹ عبدالمالک :پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن ،38گرفتار
کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی) ڈی پی او شیخوپورہ سر فراز احمد ورک کی ہدایت پر ڈی ایس پی فیروزوالہ احسان الہی کھوکھر ایس ایچ او فیروزوالہ افتخار احمد وریا چار اے ایس آئی جن میں محمد نواز، افتخار احمد جٹھول ، غوث محمد ، عمران دیگر ٹیم میں گلفام ، محمد خالد ، محمد شفیق، اویس اور احسان تحصیل فیروزوالہ بھر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر نے 38پتنگ بازوں اور پتنگ سازوں سمیت کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ہزاروں روپے کی پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر کے ملزمان مصطفی ، شاہد ، کاشف، راحیل، عامر، شہزاد، الطاف، ذیشان، کاشف، معظم، سلیم ، عرفان، عمران، شکیل ، ایاز وغیرہ کو گرفتارکرلیااگیا۔
کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں۔ ایس ایچ او افتخار احمد وریا نے بتایا پتنگ بازوں پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔