شہباز شریف کا سینئر صحافی ولائف ممبر لاہور پریس کلب زاہد علی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہباز شریف کا سینئر صحافی ولائف ممبر لاہور پریس کلب زاہد علی خان کے انتقال ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی ولائف ممبر لاہور پریس کلب زاہد علی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : علاقائی